منظر نامہ کی منتقلی
منظر نامہ کو یہاں سے منتقل کر دیا گیا ہے۔ منظر نامہ دیکھنے کے لیے اس کے نئے ربط پر جائیں۔
نیا ربط: http://www.manzarnamah.com/
عارف انجم سے شناسائی
آج سلسلہ شناسائی میں ہمارے مہمان بلاگر عارف انجم ہیں۔ آپ انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں بلاگنگ کر رہے ہیں۔ آپ نے bilingual تھیمز کے بارے میں بھی بلاگ پر لکھا جس سے یقینا ہم سب بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ”ضمیمہ” سے پہلے آپ ”اک افسانہ زندگی” پر لکھتے رہے ہیں۔ آپ [...]
شاکر عزیز سے شناسائی
منظرنامہ کے قارئین کو محبتوں بھرا سلام پہنچے۔
سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
ساتھیو! جب ٹیکنالوجی کی دنیا میں اردو زبان کو فروغ دینے کی کاوشوں کا علم پاکستان کے مشہور، تاریخی اور قدیم شہر فیصل آباد کے ایک نوجوان کو [...]
ہائے رے بجلی از راشد کامران
یہ بھلے وقتوں کی بات ہے، بھلے وقتوں سے مراد کوئی بارہ، پندرہ برس پہلے کا تذکرہ ہے ، اب یہ گمان نہ کر بیٹھیے گا کہ ہم فرعون کے بھانجوں کے ساتھ گُلی ڈنڈا کھیلا کرتے تھے۔ خیر اُس وقت بجلی کا استعمال برقی قمقمے روشن کرنے سے زیادہ کا نہ تھا، میلاد [...]
راشد کامران سے شناسائی
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے۔
اردو بلاگز پڑھنے والے قارئین یقینا اس مصرعہ سے بخوبی واقف ہوں گے کہ یہ صرف ایک مصرع ہی نہیں بلکہ اردو کے ایک معروف بلاگ کا عنوان بھی ہے۔ آج اسی بلاگ کے لکھاری ہمارے مہمان ہیں۔ ان کی تحریروں میں پختگی پائی جاتی [...]
ہائے رے بجلی
کہتے ہیں، اگر کسی چیز کو دل سے چاہو تو پوری کائنات اسے تم سے ملانے کی کوشش میں لگ جاتی ہے۔ ؛۔) ہاں، ایک اور بات بھی کہتے ہیں کہ پاکستان وہ خوش قسمت ملک ہے جہاں کی عوام ہر کچھ دیر بعد ایک خوشی حاصل کرتی ہے اور پھر زور سے نعرہ مارتی [...]
سعادت سے شناسائی
آج سلسلہ شناسائی میں ہمارے مہمان بلاگر سے اردو بلاگنگ میں نئے آنے والے شاید کم ہی متعارف ہوں۔ یہ اگرچہ زیادہ تر انگریزی میں بلاگ کرتے ہیں اور اردو میں کچھ کم لکھا ہے لیکن جتنا لکھا ہے، خوب لکھا ہے۔ اردو نثر کی پختگی اور سماجی حالات پر گہری نظر کا ثبوت ان [...]
انٹرویوز اپڈیٹ
منظر نامہ پر اب تک ہم نے پرانے اردو بلاگرز کے انٹرویو لیے ہیں۔ انہی انٹرویوز کے دوران جو ہمیں فیڈ بیک ملی ، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ میں ہی سے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ نئے بلاگرز کے انٹرویوز بھی شروع کیے جائیں۔ آپ سب کی تجاویز کو ہم [...]