کیا اردو اپنا مقام حاصل کر سکے گی (از محمد وارث)

نقطہ نظر - 7 تبصرے » - اشاعت: May 30, 2008 بوقت 1:58 pm

  میں ‘منظر نامہ’ کو یہ سلسلہ ‘نکتہ نطر’شروع کرنے پر مبارک باد پیش کرتا اور اپنے خیالات  کو یہاں پیش کرنے کا موقع دینے پر ‘منظر نامہ’ کا  شکر گزار بھی ہوں۔ 
سب سے پہلے میں اس موضوع کے عنوان پر یہ کہنا چاہونگا کہ “کیا اردو اپنا مقام حاصل کر سکے گی” سے منظر [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: محمد وارث | زمرہ: نقطہ نظر | 7 تبصرے »

خاور کھوکر سے شناسائی

شناسائی - 10 تبصرے » - اشاعت: May 30, 2008 بوقت 11:39 am

السلام علیکم۔
منظرنامہ پر یہ سلسلہ ہے “شناسائی” کا اور ہم ہیں آپ کے میزبان۔ ماوراء اور عمار۔
آج ہمیں جن کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا، وہ ایک نہایت ہی خوش مزاج اور صاف گو شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ نے اردو بلاگنگ کا آغاز 2004 کے آخر میں کیا اور اب تک [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 10 تبصرے »

عمیر سلام سے شناسائی

شناسائی - 2 تبصرے » - اشاعت: May 26, 2008 بوقت 12:37 pm

السلام علیکم۔۔۔!
سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ آپ کے میزبان حاضر ہیں اور آج ہمارے مہمان ہیں عمیر سلام۔ ہم قارئین کو بتاتے چلیں کہ عمیر سلام پہلے اردو بلاگر ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔ ان دنوں انہوں نے اردو بلاگنگ سے دوری اختیار کی ہوئی ہے لیکن انٹرنیٹ پر وہ ایک کمیونٹی سائٹ چلانے کے ساتھ [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 2 تبصرے »

کیا اردو اپنا مقام حاصل کر سکے گی؟ آخری جز (از: راشد کامران)

نقطہ نظر - 5 تبصرے » - اشاعت: May 23, 2008 بوقت 3:58 am

تعارف
منظر نامہ میں نکتہ نظر کے موضوع پر اس سلسلے میں اپنی پچھلی پوسٹ میں ، میں‌ نے اردو کے تاریخی پس منظر میں اس مقدمہ کو پیش کرنے کی کوشش کی تھی کے اردو تعلیمی زبان نہیں رہی اور اشرافیہ میں بھی اس طور اردو کی پذیرائی نہیں‌ہوسکی جو زبان کی ترقی کے [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: rkamran | زمرہ: نقطہ نظر | 5 تبصرے »

کیا اردو اپنا مقام حاصل کرسکے گی؟ (از:ابوشامل)

نقطہ نظر - 7 تبصرے » - اشاعت: May 22, 2008 بوقت 11:16 am

منظر نامہ کا یہ کہنا ہے کہ زبان کی تخلیق کے وقت افراد کو اندازہ نہیں ہوتا کہ ان کی زبان کسی تخلیقی عمل سے گزر رہی ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ زبان کے مرتے وقت بھی یہی نظریہ کارفرما ہوتا ہے اور اُس وقت بھی زبان غیر محسوس طریقے سے اپنی “موت” [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: ابوشامل | زمرہ: نقطہ نظر | 7 تبصرے »

قدیر احمد سے شناسائی

شناسائی - 17 تبصرے » - اشاعت: May 21, 2008 بوقت 1:53 pm

السلام علیکم۔۔۔! ایک بار پھر “منظرنامہ” پر اردو بلاگرز سے شناسائی کے سلسلہ میں حاضر ہیں ایک نئے مہمان بلاگر کے ساتھ۔
ہم ہیں آپ کے میزبان، ماوراء اور عمار اور سلسلہ “شناسائی” میں ہمارے آج کے مہمان ہیں معروف اردو نوجوان بلاگر قدیر احمد۔
خوش آمدید قدیر۔۔۔!
میری آمد اور دید سے اکثر لوگ خوش ہی ہوتے [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 17 تبصرے »

کیا اردو اپنا مقام حاصل کرسکے گی؟ (از: راشد کامران)

نقطہ نظر - 10 تبصرے » - اشاعت: May 20, 2008 بوقت 11:53 pm

نکتہ نظر کے عنوان سے منظر نامہ پر اظہار خیال کی دعوت پر سب سے پہلے تو منتظمین کا شکریہ۔ وسیع موضوع پر اختصار کے ساتھ کوشش ہوگی کے میں‌ اپنا نقطہ نظر بیان کرسکوں۔ اختلاف رائے انسان کا پیدائشی و بنیادی حق ہے اور کسی بھی قسم کی رائے کا اظہار بلا تامل کرکے [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: rkamran | زمرہ: نقطہ نظر | 10 تبصرے »

کیا اردو اپنا مقام حاصل کر سکے گی؟

نقطہ نظر - 10 تبصرے » - اشاعت: May 19, 2008 بوقت 4:48 pm

یہ سلسلہ ہے “نکتہ نظر”۔ ہمارا آج کا اور پہلا موضوع اردو کی اہمیت اور اس کے مقام سے متعلق ہے۔ اس بارے میں آپ سب کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی آزادی دی جائے گی۔
آپ سب نے زکریا کا انٹرویو پڑھا، زکریا نے اردو کے بارے میں چند ایک ایسی باتیں کی ہیں [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: نقطہ نظر | 10 تبصرے »

منظرنامہ کے لیے لکھئے

اعلانات/ متفرقات - 4 تبصرے » - اشاعت: May 19, 2008 بوقت 10:56 am

منظرنامہ کے قارئین کو ماوراء اور عمار کی جانب سے سلام۔
الحمد للہ اردو کے منفرد مشترکہ بلاگ “منظرنامہ” کا آغاز بہت اچھا ہوا اور آپ سب کی جانب سے اسے پسند بھی کیا گیا۔ پھر سلسلہ “شناسائی” کے تحت زکریا اجمل کا انٹرویو بھی کیا گیا۔ اب ہم ایک نیا سلسلہ بھی شروع کرنے لگے [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اعلانات/ متفرقات | 4 تبصرے »

زکریا اجمل سے شناسائی

شناسائی - 18 تبصرے » - اشاعت: May 14, 2008 بوقت 5:50 pm

السلام علیکم۔۔۔!
تھا جن کا انتظار وہ لمحات آگئے۔ آپ ملاحظہ کررہے ہیں اردو کا منفرد مشترکہ بلاگ “منظرنامہ” اور یہ سلسلہ ہے اردو بلاگرز سے “شناسائی” کا۔
ہم آپ کے میزبان، ماوراء اور عمار سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ اور ہمارے پہلے مہمان ہیں جناب زکریا اجمل۔
خوش آمدید زیک۔۔۔!
@ شکریہ
کیسے مزاج ہیں؟
@ ٹھیک ٹھاک
زکریا صرف بلاگر نہیں [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 18 تبصرے »

- پچھلی تحاریر