بلاگنگ اور اردو بلاگنگ
بلاگنگ - 5 تبصرے » - اشاعت: May 12, 2008 بوقت 8:12 pm
بلاگنگ
بلاگ انگریزی کے دو لفظوں web and log سے مل کر بنا ہے جو ایسی ویب سائٹس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں معلومات کو تاریخ وار رکھا جاتا ہے۔
ویب لاگ ( weblog) کا لفظ جان بارگر Jorn Barger نے پہلی دفعہ 1997 استعمال کیا تھا جو robotwisdom.com نامی ویب لاگ سائٹ چلا [...]