“میرا پاکستان” سے شناسائی

شناسائی - 9 تبصرے » - اشاعت: June 29, 2008 بوقت 12:18 am

آج ہم جن کے بارے میں جاننےجا رہے ہیں، آپ ایک پرانے بلاگر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک متحرک اردو بلاگر بھی ہیں، آپ پاکستان کی سیاست پر خاص نگاہ رکھتے ہیں، اسی لیے آپ کے بلاگ پر زیادہ تر سیاست کے بارے میں پڑھنے کو ملتا ہے۔ آپ کافی محتاط طبیعت کے مالک ہیں۔ [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 9 تبصرے »

افتخار اجمل سے شناسائی

شناسائی - 5 تبصرے » - اشاعت: June 22, 2008 بوقت 5:04 am

آج ہمیں ایک نہایت ہی محترم شخصیت کو جاننے کا موقع ملے گا۔ ہمیں اندازہ ہے کہ بہت سے لوگ آپ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ آپ کے بارے میں اگر کچھ کہا جائے تو الفاظ کم پڑ جائیں۔ آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ایک پرانے بلاگر۔۔۔ انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 5 تبصرے »

فروغِ تعلیم میں ہمارا کردار اور پاکستان کا نظامِ تعلیم (از ایم بلال)

نقطہ نظر - 4 تبصرے » - اشاعت: June 20, 2008 بوقت 5:27 am

 سب سے پہلے میں منظر نامہ کا شکریہ ادا اور مبارک باد دیتا ہوں جنہوں نے اتنا اچھا سلسلہ شروع کیا۔   
   تعلیم کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ کوئی بھی مذہب، معاشرہ یا ملک ہو ہر کوئی تعلیم کی طرف زور دیتا ہے۔ اسلام نے بہت زیادہ تعلیم پر زور دیا ہے۔ اللہ تعالٰی [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: نقطہ نظر | 4 تبصرے »

پاکستانی سے شناسائی

شناسائی - 6 تبصرے » - اشاعت: June 15, 2008 بوقت 11:25 pm

السلام علیکم۔۔۔!
سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ آپ کے میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں۔ آج ہم جن شخصیت کا انٹرویو کرنے جا رہے ہیں، ان کا شمار پرانے اردو بلاگرز میں ہوتا ہے۔ آپ نے 2005 میں اردو بلاگنگ کا آغاز کیا۔ اور اب تک اردو بلاگنگ کر رہے ہیں۔
 آپ ایک نہایت ہی متحمل شخصیت کے [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 6 تبصرے »

پاکستان کا نظامِ تعلیم اور فروغِ تعلیم میں ہمارا کردار

نقطہ نظر - 5 تبصرے » - اشاعت: June 11, 2008 بوقت 2:34 am

آج ہم “نکتہ نظر“ میں تعلیم ، پاکستان کے نظامِ تعلیم اور فروغِ تعلیم میں ہمارا کردار کیا؟ سے متعلق بحث کو شروع کر رہے ہیں۔ جس میں آپ سب کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی آزادی دی جائے گی۔ کچھ بلاگرز پہلے سے ہی منظر نامہ پر رجسٹر ہیں، اگر آپ [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: نقطہ نظر | 5 تبصرے »

جہانزیب اشرف سے شناسائی

شناسائی - 15 تبصرے » - اشاعت: June 7, 2008 بوقت 6:23 am

آج جن کو ہمیں جاننے کا موقع ملے گا، وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں،آپ کا شمار پرانے اردو بلاگران میں ہوتا ہے۔ آپ نے اردو بلاگنگ کا آغاز 2005کے آغاز میں کیا۔ اور اب تک اردو بلاگنگ کر رہے ہیں۔ ۔ آپ ہنس مکھ ہونے کے ساتھ ساتھ حاضر جواب بھی ہیں۔
تو آئیں وقت [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 15 تبصرے »

سُر بول

اعلانات/ متفرقات - 3 تبصرے » - اشاعت: June 4, 2008 بوقت 10:24 am

سُربول اردو کی پہلی ویب سائٹ ہے جس کے قیام کا باقاعدہ مقصد اردو گیتوں کے بول فراہم کرنا ہے۔ انٹرنیٹ کی وسیع دنیا میں ایسی کئی ویب سائٹس ہیں جو گیتوں کے بول فراہم کرتی ہیں۔ ان میں مشہور ترین لیرکس، لیرکس مانیا، اے زیڈ لیرکس، میٹرو لیرکس وغیرہ ہیں لیکن افسوس کی بات [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اعلانات/ متفرقات | 3 تبصرے »

-