اعلانات/ متفرقات - 10 تبصرے » - اشاعت: August 18, 2008 بوقت 10:00 am
منظر نامہ پر کچھ دن پہلے چودہ اگست کے موقع پر ایک کوئز پوسٹ کیا گیا تھا اور تمام اردو بلاگرز کو ٹیگ کیا تھا۔ جن میں سے چند بلاگرز نے جوابات دئیے ہیں۔ جو کہ شگفتہ، شعیب صفدر، میرا پاکستان اور شاہدہ اکرم ہیں۔
میرا پاکستان نے 13 سوالات کے درست جوابات دئیے جبکہ شعیب، [...]
مزید پڑھیں..>>
مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اعلانات/ متفرقات | 10 تبصرے »
اس ہفتے کے بلاگ - 14 تبصرے » - اشاعت: August 16, 2008 بوقت 10:17 pm
“اس ہفتہ کے بلاگ” کے سلسلہ کی پہلی قسط کے ساتھ حاضر ہے عمار اور میرے ساتھ ہیں ماوراء۔
کیا حال ہیں ماوراء؟
میں ٹھیک ہوں عمار۔۔۔ تم سناؤ!
میں بھی ٹھیک، الحمد للہ۔ تمہارے پاس کون سی تحریر ہے پہلے؟
میں نے جو پہلی تحریر منتخب کی ہے، وہ ابوشامل کی تحقیق ہے جو [...]
مزید پڑھیں..>>
مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اس ہفتے کے بلاگ | 14 تبصرے »
اعلانات/ متفرقات - 6 تبصرے » - اشاعت: August 13, 2008 بوقت 1:30 am
منظر نامہ کے قارئین کو ماوراء اور عمار کی طرف السلام علیکم۔۔!
پاکستان کی جشنِ آزادی کے موقع پر ہم نے ایک مختصر سا کوئز ترتیب دیا ہے۔ اور ہم تمام اردو بلاگرز کو اس کوئز کے لیے ٹیگ کر رہے ہیں۔ امید ہے آپ سب اس کوئز کے جوابات ضرور دیں گے۔
آپ کو منظر نامہ [...]
مزید پڑھیں..>>
مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اعلانات/ متفرقات | 6 تبصرے »
اس ہفتے کے بلاگ, اعلانات/ متفرقات - 7 تبصرے » - اشاعت: August 11, 2008 بوقت 4:02 pm
منظرنامہ کے قارئین کو
میزبان عمار اور ماوراء کی جانب سے السلام علیکم!
ہم منظرنامہ پر ایک نئے سلسلہ کا آغاز کرنے جارہے ہیں اور یہ سلسلہ ہے “اس ہفتے کے اردو بلاگ”۔ اس سلسلہ کے تحت ہم ہر ہفتہ ایک تحریر شائع کریں گے جس میں اس ہفتہ اردو بلاگز پر شائع ہونے والی تحاریر کا [...]
مزید پڑھیں..>>
مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اس ہفتے کے بلاگ, اعلانات/ متفرقات | 7 تبصرے »
شناسائی - 8 تبصرے » - اشاعت: August 11, 2008 بوقت 10:05 am
آداب۔۔۔ تسلیمات!
منظرنامہ پر سلسلہ شناسائی میں آپ کے میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں اس امید کے ساتھ کہ آپ سب بخیریت ہوں گے۔
ہماری اردو بلاگنگ کی دنیا میں ایک بلاگر کا تعلق وکالت کے پیشے سے ہے۔ ان کی حاضر جوابی، برجستگی، بذلہ سنجی، خوش مزاجی اور نکتہ دانی کا بڑا سبب شاید ان [...]
مزید پڑھیں..>>
مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 8 تبصرے »
شناسائی - 8 تبصرے » - اشاعت: August 7, 2008 بوقت 1:56 am
آج سلسلہ شناسائی میں ہمارے مہمان بلاگر عارف انجم ہیں۔ آپ انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں بلاگنگ کر رہے ہیں۔ آپ نے bilingual تھیمز کے بارے میں بھی بلاگ پر لکھا جس سے یقینا ہم سب بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ”ضمیمہ” سے پہلے آپ ”اک افسانہ زندگی” پر لکھتے رہے ہیں۔ آپ [...]
مزید پڑھیں..>>
مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 8 تبصرے »
شناسائی - 8 تبصرے » - اشاعت: August 3, 2008 بوقت 12:20 am
منظرنامہ کے قارئین کو محبتوں بھرا سلام پہنچے۔
سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
ساتھیو! جب ٹیکنالوجی کی دنیا میں اردو زبان کو فروغ دینے کی کاوشوں کا علم پاکستان کے مشہور، تاریخی اور قدیم شہر فیصل آباد کے ایک نوجوان کو [...]
مزید پڑھیں..>>
مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 8 تبصرے »
شناسائی - 11 تبصرے » - اشاعت: July 23, 2008 بوقت 4:16 am
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے۔
اردو بلاگز پڑھنے والے قارئین یقینا اس مصرعہ سے بخوبی واقف ہوں گے کہ یہ صرف ایک مصرع ہی نہیں بلکہ اردو کے ایک معروف بلاگ کا عنوان بھی ہے۔ آج اسی بلاگ کے لکھاری ہمارے مہمان ہیں۔ ان کی تحریروں میں پختگی پائی جاتی [...]
مزید پڑھیں..>>
مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 11 تبصرے »
نقطہ نظر - 7 تبصرے » - اشاعت: July 19, 2008 بوقت 4:45 pm
کہتے ہیں، اگر کسی چیز کو دل سے چاہو تو پوری کائنات اسے تم سے ملانے کی کوشش میں لگ جاتی ہے۔ ؛۔) ہاں، ایک اور بات بھی کہتے ہیں کہ پاکستان وہ خوش قسمت ملک ہے جہاں کی عوام ہر کچھ دیر بعد ایک خوشی حاصل کرتی ہے اور پھر زور سے نعرہ مارتی [...]
مزید پڑھیں..>>
مصنف: منظر نامہ | زمرہ: نقطہ نظر | 7 تبصرے »
شناسائی - 7 تبصرے » - اشاعت: July 17, 2008 بوقت 12:04 am
آج سلسلہ شناسائی میں ہمارے مہمان بلاگر سے اردو بلاگنگ میں نئے آنے والے شاید کم ہی متعارف ہوں۔ یہ اگرچہ زیادہ تر انگریزی میں بلاگ کرتے ہیں اور اردو میں کچھ کم لکھا ہے لیکن جتنا لکھا ہے، خوب لکھا ہے۔ اردو نثر کی پختگی اور سماجی حالات پر گہری نظر کا ثبوت ان [...]
مزید پڑھیں..>>
مصنف: منظر نامہ | زمرہ: شناسائی | 7 تبصرے »