اردو بلاگرز
اردو بلاگرز کو منظر نامہ میں خوش آمدید۔
منظر نامہ پر ہماری یعنی ماوراء اور عمار کی کوشش رہے گی کہ سب اردو بلاگرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کر سکیں۔ اسی لیے ہم نے اردو بلاگرز کی ایک فہرست ترتیب دی ہے جس میں ضرورت کے مطابق ردوبدل ہوتی رہے گی، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اس فہرست میں کوئی غلطی یا کوئی ربط ہم شامل نہیں کر سکے تو آپ اس غلطی کی نشاندہی اور اپنے یا کسی دوسرے اردو بلاگ کا ربط ہمیں فراہم کر کے ہماری مدد کر سکتے ہیں۔
شکریہ۔
عمار ۔ ماوراء
آ۔
آصف اقبال
ا۔
ابو شامل
اردوداں
اردو ٹیکنالوجی اخبار
اردو سیکھو
اردو ویب بلاگ
اسماء مرزا
اعجاز آسی
اعجاز عبید
افتخار اجمل بھوپال
افتخار راجہ
اکرام کی ڈائری
القمر بلاگ
الف نظامی
الف مقصورہ
امن ایمان
ب۔
پ۔
پردیسی
پی کے ٹن
ت۔
تزکِ جلالی
ٹ۔
ث۔
ج۔
جاوید اقبال
جدیدی
جہانزیب اشرف
ج جنجوعہ
ح۔
خ۔
د۔
دانائےِ راز
دانیال
داؤدی
ڈ۔
ر۔
ز۔
س۔
سائرہ عنبرین
سر بول۔ اردو گیتوں کی شاعری
ش۔
شاکر عزیز
شاہ حسین
شاہ فیصل
شاہدہ اکرم
شب
شعیب
شعیب خالق
شعیب صفدر
شفقت خان
شگفتہ
ض۔
ط۔
ظ۔
ع۔
عاذب
عاذب یعقوب
عادل جاوید چودھری
عارف انجم
عاقب
عبدالرحمان سید
عتیق الرحمان
عمار ضیاء خاں
عمر فاروقی
عمران طارق
عمیر سلام
ف۔
ق۔
ک۔
م۔
محمد وارث
مسافر
منصور مہدی
منیر احمد طاہر
ن۔
و۔
ہ۔
May 8, 2008 بوقت 9:22 am
[...] فہرست یہاں کلِک کر کے دیکھی جا سکتی ہے یا مندرجہ ذیل ربط کی مدد [...]
May 8, 2008 بوقت 9:33 am
[...] میں منتقل کر دیا اور میں نے سرِ ورق کا ربط دیا ہوا تھا ۔ اب ربط مندرجہ ذیل ہے جو یہاں کلِک کر کے بھی کھولا جاسکتا… [...]
May 13, 2008 بوقت 2:07 am
[...] لیا۔ اور نتیجتاً ایک بلاگ بنایا۔ اردو بلاگران کی ایک فہرست زکریا کے تعاون سے تیار کی۔ اور اردو بلاگنگ کی مختصر [...]
May 15, 2008 بوقت 1:24 pm
السلام علیکم برائے مہربانی میرے بلاگ کا لنک ٹھیک کر دے http://www.phototech81.urdutech.net میرے بلاگ کا یہ لینک ہے دوسرا کسی مسئلے کی وجہ سے کھل نہیں رہا ہے شکریہ
May 16, 2008 بوقت 1:11 am
وعلیکم السلام،
خرم، نام “نوائے ادب” رکھنا ہے یا “فوٹو ٹیک” یا پھر “خرم”؟ آپ بتا دیں، فی الحال میں خرم کے نام سے ہی یہ لنک دے رہی ہوں۔
ماوراء
May 19, 2008 بوقت 1:17 am
زبردست کام کیا ہے اردو بلاگران کی فہرست مرتب کرکے۔
ایک کام اردو ٹیک کے بلاگران کی فہرست مرتب کرنا بھی ہے۔
May 19, 2008 بوقت 4:53 pm
محب بھائی! کیوں نہ یہ نیک کام آپ کے مبارک ہاتھوں سے انجام پائے۔ :smile:
۔۔۔۔۔
عمار
July 4, 2008 بوقت 6:40 am
بہت ہی اچھا کام ہے مگر ان میں القمرآن لائن کے بلاگرز کے نام نہیں ہیں وہ بھی شامل ہونے چاہیئیں۔
مبارک باد قبول کیجیے