اکتوبر 2008 کے بلاگ

اس ہفتے کے بلاگ - 5 تبصرے » - اشاعت: November 2, 2008 بوقت 2:05 am

منظر نامہ کے قارئین کو السلام علیکم!
ماہ اکتوبر میں اردو بلاگنگ میں کافی سرگرمی نظر آئی، کئی نئے بلاگرز اردو بلاگنگ کی طرف آئے اور کچھ نئی سائٹس کا اجرا ہوا۔ مزید کیا کیا ہوا۔ آئیے اس پر ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں۔
معاشرہ و سیاست:
ستمبر کے آخر میں خورشید آزاد نے مئیریٹ ہوٹل پر [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اس ہفتے کے بلاگ | 5 تبصرے »

فراز اب ہم میں نہیں۔۔۔

اس ہفتے کے بلاگ - 3 تبصرے » - اشاعت: September 10, 2008 بوقت 3:33 am

تم بھی رخصت ہوئے جاتے ہو فراز
کون دے پرسہ مجھے، کون دلاسہ دے گا

25 اگست 2008 کو اردو دنیا کے مشہور شاعر احمد فراز ہم سب سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے اور اسطرح اردو ادب کا ایک اہم ترین باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا۔

احمد فراز کی وفات پر ہمارے بہت [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اس ہفتے کے بلاگ | 3 تبصرے »

اگست 2008 کے بلاگ: حصہ سوئم

اس ہفتے کے بلاگ - 7 تبصرے » - اشاعت: September 2, 2008 بوقت 9:40 pm

اس ہفتہ کے منتخب بلاگ پر تبصرہ کے ساتھ منظرنامہ پر آپ کے میزبان حاضر ہیں۔
اس ہفتہ اردو بلاگنگ میں کافی تحاریر پڑھنے کو ملی ہیں جو بلاشبہ اپنے اندر معلومات اور افادیت رکھتی ہیں۔ کیا خیال ہے ماوراء؟
ہاں عمار، اس ہفتہ اردو بلاگز واقعی کافی فعال رہے ہیں۔ تو کون سی تحریر سب سے [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اس ہفتے کے بلاگ | 7 تبصرے »

اگست 2008 کے بلاگ۔ حصہ دوئم

اس ہفتے کے بلاگ - ایک تبصرہ » - اشاعت: August 25, 2008 بوقت 11:30 pm

منظر نامہ کے تمام قارئین کو ماوراء اور عمار کی طرف سے السلام علیکم !
سلسلہ ”اس ہفتے کے بلاگ” کی دوسری قسط کے ساتھ ہم حاضر ہیں، پچھلی قسط پر قارئین کے تبصرات کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے اس قسط میں کچھ تبدیلیاں کرنے کی کوشش کی ہیں لیکن آپ کی مزید آراء کا [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اس ہفتے کے بلاگ | ایک تبصرہ »

اگست 2008ء کے بلاگ۔ حصہ اول

اس ہفتے کے بلاگ - 16 تبصرے » - اشاعت: August 16, 2008 بوقت 10:17 pm

“اس ہفتہ کے بلاگ” کے سلسلہ کی پہلی قسط کے ساتھ حاضر ہے عمار اور میرے ساتھ ہیں ماوراء۔
کیا حال ہیں ماوراء؟
میں ٹھیک ہوں عمار۔۔۔ تم سناؤ!
میں بھی ٹھیک، الحمد للہ۔ تمہارے پاس کون سی تحریر ہے پہلے؟
میں نے جو پہلی تحریر منتخب کی ہے، وہ ابوشامل کی تحقیق ہے جو [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اس ہفتے کے بلاگ | 16 تبصرے »

اس ہفتے کے بلاگ

اس ہفتے کے بلاگ, اعلانات/ متفرقات - 7 تبصرے » - اشاعت: August 11, 2008 بوقت 4:02 pm

منظرنامہ کے قارئین کو
میزبان عمار اور ماوراء کی جانب سے السلام علیکم!
ہم منظرنامہ پر ایک نئے سلسلہ کا آغاز کرنے جارہے ہیں اور یہ سلسلہ ہے “اس ہفتے کے اردو بلاگ”۔ اس سلسلہ کے تحت ہم ہر ہفتہ ایک تحریر شائع کریں گے جس میں اس ہفتہ اردو بلاگز پر شائع ہونے والی تحاریر کا [...]

مزید پڑھیں..>>

مصنف: منظر نامہ | زمرہ: اس ہفتے کے بلاگ, اعلانات/ متفرقات | 7 تبصرے »

-